Mining

We are Running out of Sand in 2050 | Sand Mining | اردو

We are Running out of Sand in 2050 | Sand Mining | اردو | हिन्दी

#Running #Sand #Sand #Mining #اردو

“Takhti”

Website: www.takhti.com.pk
Subscribe Takhti Patreon:
Website: www.brainlaunch.org
——►Social Pages:
Like the ►Facebook Page:
Follow Adeel Imtiaz ►on Facebook! –
Follow us on…

source

 

To see the full content, share this page by clicking one of the buttons below

Related Articles

38 Comments

  1. میرا خیال ھے۔ 1950 میں کم و بیش 70 سال کے ھوجاوگے جب تمہاری ہڈیوں سے کیلشیئم نکل جائیگا اس وقت ریت کس کام کی سائنس پیشنگوئی کرتی ھے (بس) ریت کبھی شارٹ نہیں ھوگی بلکہ اور بھی زیادہ اچھی پیکینگ میں دستیاب ھوگی۔ اگر کچھ غائب ھوگا ( میں اور تم) کچھ اگے پچھے کم زیادہ ۔ اللہ اللہ کرو چل چلاؤ کا موسم ھےok

  2. ہمارے گاوں کے قریب سے گزرنے والے برساتی نالے سے ریت ختم ہو گئی ہے اور صرف ایک سائیٹ ایسی بجی ہے جہاں سے ابھی ریت نکالی جا رہی ہے لیکن وہاں سے بھی اس سال اگست تک ریت ختم ہو جائے گی یہ اندازہ ہے۔ اس برساتی نالے سے کنسٹرکشن کے لیے لوگوں کو ریت نکالتے ہوئے کم و پیش چالیس سال ہو گئے ہیں اور اس کے زخائر ختم ہونے پر میں نے ریت کی وجہ سے لوگوں کو لڑتے ہوئے بھی دیکھا ہے۔ یہاں کوئی ٹھیکے کا نظام نہیں ہے لوگ ایسے ہی پچھلے چالیس سال سے ریت نکال رہے ہیں بعض اواقات علاقے کے کچھ با اثر سیاسی لوگ فی ٹرالی ایک سو روپے وصول کرتے ہیں۔
    میں دریائے چناب پر ہیڈ خانکی کے قریب دریا سے ریت نکال کر بیچنے کے پراجیکٹ پر بطور مینیجر کام کرتا رہا ہوں جہاں باقائدہ محکمہ قدرتی وسائل نے ٹھیکہ دیا ہوا تھا ریت نکالنے کا لیکن یہ دیکھ کر بہت افسوس ہوا کہ با اثر سیاسی ٹھیکے دار اونے پونے ٹھیکہ لے کر فی ڈمپر چھ ہزار روپے اور فی ٹرالی تین ہزار رپے پر بیچ رہے ہیں۔ جبکہ محکمہ قدرتی وسائل کو اس کا بہت کم حصہ مل پا رہا ہے اور زیادہ تر یہ سیاسی ٹھیکہ دار کھا جاتے ہیں۔ ہمارے علاقہ میں سب سے زیادہ ریت دریائے چناب سے وزیر آباد کے قریب سے نکالی جا رہی ہے جہاں سے گوجرانوالہ گجرات وزیر آباد شیخوپرہ سیالکوٹ اور ڈسکہ جیسے تیزی سے ترقی کرتے ہوئے شہروں کی ریت کی تمام ضرورت پوری ہو رہی ہے اور یہاں پر ملہی ٹھیکے دار کمپنی پچھلے تیس سال سے قابض ہے اور ریت بیچ کر گجرات کے سب سے امیر ترین پارٹی بن چکی ہے۔ لیکن چونکہ یہ لوگ بہت زیادہ سیاسی اثر رکھتے ہیں اس لیے محکمہ سے اپنی مرضی کے مطابقل ٹھیکہ طہ کرتے ہیں۔ اور اگر کچھ گڑبڑ لگے تو محکمہ کے افسران کو تبدیل بھی کروا دیتے ہیں۔ مخترصریہ کہ یہاں ریت پر بھی بندر بانٹ جاری ہے عوام پٹرول اور بجلی کو رو رو کر روزانہ سو جاتے ہیں اور سیاست دان اور ان کے پالتو ٹھیکے داران اور ان ہی کے پالتو افسران اپنی جیبیں بھرنے کے باریاں لے رہے ہیں۔ یہاں مستقبل کی فکر تو دور کی بات ہے یہاں حال کی کسی کو کوئی فکر نہیں ہے۔ بہر حال عدیل بھائی آپ نے اس طرف توجہ دلا کر آپ نے اپنا حصہ ڈال دیا بہت شکریہ۔ اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ ہم کوئی ایسا تھنک ٹینک بھی بنانے کے قابل ہو جائیں جو صرف نشستند گفتند برخاستند کے علاوہ عملی طور پر بھی کچھ کرنے کے قابل ہو اگر ایسا کچھ آپ کے پلیٹ فارم سے کرنے کی کوشش ہو رہی ہے تو میں ان بارش کے بہلے قطروں میں شامل ہونا اپنی خوش قسمتی سمجھوں گا۔ دعاوں میں یاد رکھئے گا۔ اللہ حافظ

  3. Bilkul sahi kaha Adeel bhaii ALHMDULILLAH hm kch b manufacture nhi krty, lakin ALLAH ka bht Fazal ha k Hmaray pas Ap jesy Ustaad Mojud hain,, ALHMDULILLAH, Khush or abaad rahen ameen

  4. Me swat se ho hamare zameno me aik bande ne deal ke te soul ke jab hamare zameno per selab ata he to tano sand apne sat le ate he our pir begte he jis ke waja se hamare ade zamene har waqt selap ka shekar ho gatte he hum aesa nahe karte swat ke log atne pagal he wo 1000 2000 me pore trale he bar dethe he wo reat ko pazool chez samagte hai😢

  5. Karachi me tu rait kay naam par dhoka deya ja raha hy, rait me matti mila kar rait kay rate par sale ki ja rahi hy, baalo rait bhi milai ja rahi hy, aur tu aur ab tu matti ko colour kar kay rait kay naam par bhi sale ki ja rahi hy.
    Kahan tak suno gy
    Tahan tak sunaon

  6. میرا ایک پلاٹ ھے ساڑھے دس مرلے کا میں نے اس میں بھرتی دلوائی تو اس نے ریت کی بھرتی ڈال دی میں نے تعجب کیا تو کہنا لگا جناب اسے پسر سمجھیں یہ لوھا ھو جائے گی
    میرے ایک دوست نے مشورہ دیا کہ دل چاھے تو ادھر سے ریت لے کر ہی دیواروں کی چنائی کروا لینا

  7. Pakistan mai bhal sfai ki campaign ki jati ha.
    Sand excavation se urban flooding ka risk kam hojata ha, ye bi to dekhen.
    Albata sand consumption ki speed, iski natural accumulation se ziada hoto ye bi theek nahi.

  8. Amazing, my prediction whilst I was in the Desert in Saudi Arabia, its in the west of UAE & North of Oman. I did not know the time line. I was sure the benefits of Sand. I still think Glass Roads will be made across the world.

Leave a Reply